تصویری ابجد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی شے کو ظاہر کرنے کے لیے تصاویر کے استعمال کا طریقہ، تصویری حروف کا سلسلہ، تصویری رسم الخط کے ابتدائی حروف یا الف بے تے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی شے کو ظاہر کرنے کے لیے تصاویر کے استعمال کا طریقہ، تصویری حروف کا سلسلہ، تصویری رسم الخط کے ابتدائی حروف یا الف بے تے۔